سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(83) سورۃ المطففین (مکی — کل آیات 36)

وَاِذَا انْقَلَبُـوٓا اِلٰٓى اَهْلِهِـمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِيْنَ (31)

اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے۔