سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(83) سورۃ المطففین
(مکی — کل آیات 36)

اِنَّ الَّـذِيْنَ اَجْرَمُوْا كَانُـوْا مِنَ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا يَضْحَكُـوْنَ (29)

بے شک نافرمان (دنیا میں) ایمان داروں سے ہنسی کیا کرتے تھے۔