سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(82) سورۃ الانفطار (مکی — کل آیات 19)

يَآ اَيُّـهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ (6)

اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا۔