(72)
سورۃ الجن
(مکی — کل آیات 28)
وَاَنَّـهُـمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُـمْ اَنْ لَّنْ يَّبْعَثَ اللّـٰهُ اَحَدًا
(7)
اور وہ بھی سمجھے ہوئے تھے جیسا کہ تم نے سمجھ رکھا ہے کہ اللہ ہرگز کسی کو (رسول بنا کر) نہ بھیجے گا۔