سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(72) سورۃ الجن
(مکی — کل آیات 28)

قُلْ اِنِّىْ لَآ اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّلَا رَشَدًا (21)

کہہ دو میں نہ تمہارے کسی ضرر کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔