سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(72) سورۃ الجن
(مکی — کل آیات 28)

وَاَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِيْقَةِ لَاَسْقَيْنَاهُـمْ مَّآءً غَدَقًا (16)

اور اگر (مکہ والے) سیدھے راستے پر قائم رہتے تو ہم ان کو با افراط پانی سے سیراب کرتے۔