سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(72) سورۃ الجن
(مکی — کل آیات 28)

وَاَنَّا ظَنَنَّـآ اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّـٰهَ فِى الْاَرْضِ وَلَنْ نُّعْجِزَهٝ هَرَبًا (12)

اور بے شک ہم نے سمجھ لیا ہے کہ ہم اللہ کو زمین میں (جا کر) کبھی عاجز نہ کر سکیں گے اور نہ ہی ہم بھاگ کر عاجز کر سکیں گے۔