سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(72) سورۃ الجن
(مکی — کل آیات 28)

وَاَنَّا لَا نَدْرِىٓ اَشَرٌّ اُرِيْدَ بِمَنْ فِى الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِـهِـمْ رَبُّهُـمْ رَشَدًا (10)

اور ہم نہیں جانتے کہ زمین والوں کے ساتھ نقصان کا ارادہ کیا گیا ہے یا ان کی نسبت ان کے رب نے راہ راست پر لانے کا ارادہ کیا ہے۔