سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(70) سورۃ المعارج (مکی — کل آیات 44)

يَوْمَ يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّـهُـمْ اِلٰى نُصُبٍ يُّوْفِضُوْنَ (43)

جس دن وہ دوڑتے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا کہ وہ ایک نشان کی طرف دوڑے چلے جارہے ہیں۔