سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(69) سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)

وَاَمَّا مَنْ اُوْتِـىَ كِتَابَهٝ بِشِمَالِهٖ فَيَقُوْلُ يَا لَيْتَنِىْ لَمْ اُوْتَ كِتَابِيَهْ (25)

اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تو کہے گا اے کاش میرا اعمال نامہ نہ ملتا۔