(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِيٓـئًا بِمَآ اَسْلَفْتُـمْ فِى الْاَيَّامِ الْخَالِيَةِ
(24)
کھاؤ اور پیو ان کاموں کے بدلے میں جو تم نے گزشتہ دنوں میں آگے بھیجے تھے۔