سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(65) سورۃ الطلاق
(مدنی — کل آیات 12)

فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا (9)

پس ان بستیوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کا انجام کار بربادی ہوئی۔