(65) سورۃ الطلاق
(مدنی — کل آیات 12)
اَعَدَّ اللّـٰهُ لَـهُـمْ عَذَابًا شَدِيْدًا ۖ فَاتَّقُوا اللّـٰهَ يَآ اُولِى الْاَلْبَابِۚ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا ۚ قَدْ اَنْزَلَ اللّـٰهُ اِلَيْكُمْ ذِكْـرًا (10)
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، پھر اے عقل والو اللہ سے ڈرتے رہو جو ایمان لا چکے ہو، بے شک اللہ نے تمہاری طرف نصیحت نازل کی ہے۔