سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)

هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِـرٌ وَّّمِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ ۚ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْـرٌ (2)

اسی نے تو تمہیں پیدا کیا ہے پھر کوئی تم میں سے کافر ہے اور کوئی مومن، اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ دیکھ رہا ہے۔