سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

يُسَبِّـحُ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۖ لَـهُ الْمُلْكُ وَلَـهُ الْحَـمْدُ ۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (1)

جو مخلوقات آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے، اسی کی حکومت ہے اور اس کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔