سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(58) سورۃ المجادلۃ (مدنی — کل آیات 22)

فَمَنْ لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَّتَمَآسَّا ۖ فَمَنْ لَّمْ يَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّيْنَ مِسْكِـيْنًا ۚ ذٰلِكَ لِتُؤْمِنُـوْا بِاللّـٰهِ وَرَسُوْلِهٖ ۚ وَتِلْكَ حُدُوْدُ اللّـٰهِ ۗ وَلِلْكَافِـرِيْنَ عَذَابٌ اَلِـيْـمٌ (4)

پس جو شخص نہ پائے تو دو مہینے کے لگاتار روزے رکھے اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو چھوئیں، پس جو کوئی ایسا نہ کر سکے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے، یہ ا س لیے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور یہ اللہ کی حدیں ہیں اور منکروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔