(58) سورۃ المجادلۃ
(مدنی — کل آیات 22)
وَالَّـذِيْنَ يُظَاهِرُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِـمْ ثُـمَّ يَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِيْـرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّتَمَآسَّا ۚ ذٰلِكُمْ تُوْعَظُوْنَ بِهٖ ۚ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِيْـرٌ (3)
اور جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں پھر اس کہی ہوئی بات سے پھرنا چاہیں تو ایک دوسرے کو ہاتھ لگانے سے پہلے ایک غلام آزاد کر دیں، یہ اس لیے کہ اس سے تمہیں نصیحت ہو، اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو اس کی خبر رکھتا ہے۔