سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)

وَلِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ لِيَجْزِىَ الَّـذِيْنَ اَسَآءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَيَجْزِىَ الَّـذِيْنَ اَحْسَنُـوْا بِالْحُسْنٰى (31)

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے تاکہ برا کرنے والوں کو ان کا بدلہ دے اور نیکی کرنے والوں کو نیک بدلہ دے۔