(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
يَوْمَ لَا يُغْنِىْ عَنْـهُـمْ كَيْدُهُـمْ شَيْئًا وَّلَا هُـمْ يُنْصَرُوْنَ
(46)
جس دن ان کا داؤ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ انہیں مدد دی جائے گی۔