(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
فَذَرْهُـمْ حَتّـٰى يُلَاقُوْا يَوْمَهُـمُ الَّـذِىْ فِيْهِ يُصْعَقُوْنَ
(45)
پس آپ انہیں چھوڑ دیجیے یہاں تک کہ وہ اپنا وہ دن دیکھ لیں جس میں وہ بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے۔