سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(52) سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)

اَمْ لَـهُـمْ اِلٰـهٌ غَيْـرُ اللّـٰهِ ۚ سُبْحَانَ اللّـٰهِ عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ (43)

کیا سوائے اللہ کے ان کا کوئی اور معبود ہے، اللہ اس سے پاک ہے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔