(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
اَمْ يُرِيْدُوْنَ كَيْدًا ۖ فَالَّـذِيْنَ كَفَرُوْا هُـمُ الْمَكِـيْدُوْنَ
(42)
کیا وہ کوئی داؤ کرنا چاہتے ہیں، پس جو منکر ہیں وہی داؤ میں آئے ہوئے ہیں۔