(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
فَذَكِّرْ فَمَآ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّلَا مَجْنُـوْنٍ
(29)
پس نصیحت کرتے رہیے، آپ اپنے رب کے فضل سے نہ کاہن ہیں نہ دیوانہ ہیں۔