(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ ۖ اِنَّهٝ هُوَ الْبَـرُّ الرَّحِيْـمُ
(28)
بے شک ہم اس سے پہلے اسے پکارا کرتے تھے، بے شک وہ بڑا ہی احسان کرنے والا نہایت رحم والا ہے۔