(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
اَتَوَاصَوْا بِهٖ ۚ بَلْ هُـمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَ
(53)
کیا ایک دوسرے سے یہی کہہ مرے تھے، نہیں بلکہ وہ خود ہی سرکش ہیں۔