سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(51) سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)

كَذٰلِكَ مَآ اَتَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُـوْنٌ (52)

اسی طرح ان سے پہلوں کے پاس بھی جب کوئی رسول آیا تو انہوں نے یہی کہا کہ یہ جادوگر یا دیوانہ ہے۔