(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٝ فِىْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِـيْمٌ
(29)
پھر ان کی بیوی شور مچاتی ہوئی آگے بڑھی اور اپنا ماتھا پیٹ کر کہنے لگی کیا بڑھیا بانجھ جنے گی۔