(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
فَاَوْجَسَ مِنْـهُـمْ خِيْفَةً ۖ قَالُوْا لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوْهُ بِغُلَامٍ عَلِـيْمٍ
(28)
پھر ان سے خوف محسوس کیا، انہوں نے کہا تم ڈرو نہیں، اور انہوں نے اسے ایک دانش مند لڑکے کی خوشخبری دی۔