سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(51) سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)

فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ اِنَّهٝ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ (23)

پس آسمان اور زمین کے مالک کی قسم ہے بے شک یہ (قرآن) برحق ہے جیسا تم باتیں کرتے ہو۔