(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
وَفِى السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوْعَدُوْنَ
(22)
اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔