سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ
(مدنی — کل آیات 120)

وَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّـٰهُ حَلَالًا طَيِّبًا ۚ وَّاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىٓ اَنْتُـمْ بِهٖ مُؤْمِنُـوْنَ (88)

اور کھاؤ اللہ کے رزق میں سے جو چیز حلال ستھری ہو، اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو۔