سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ
(مدنی — کل آیات 120)

فَاَثَابَـهُـمُ اللّـٰهُ بِمَا قَالُوْا جَنَّاتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَا ۚ وَذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِيْنَ (85)

پھر اللہ نے انہیں اس کہنے کے بدلے میں ایسے باغ دیے کہ جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، اور نیکی کرنے والوں کا یہی بدلہ ہے۔