سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)

لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوا الْيَـهُوْدَ وَالَّـذِيْنَ اَشْرَكُوْا ۖ وَلَتَجِدَنَّ اَقْرَبَـهُـمْ مَّوَدَّةً لِّلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوا الَّـذِيْنَ قَالُـوٓا اِنَّا نَصَارٰى ۚ ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْـهُـمْ قِسِّيْسِينَ وَرُهْبَانًا وَّاَنَّـهُـمْ لَا يَسْتَكْبِـرُوْنَ (82)

تو سب لوگوں سے زیادہ مسلمانوں کا دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائے گا، اور تو سب سے نزدیک محبت میں مسلمانوں سے ان لوگوں کو پائے گا جو کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں، یہ اس لیے کہ ان میں علماء اور درویش ہیں اور اس لیے کہ وہ تکبر نہیں کرتے۔