سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ
(مدنی — کل آیات 120)

اَفَلَا يَتُـوْبُوْنَ اِلَى اللّـٰهِ وَيَسْتَغْفِرُوْنَهٝ ۚ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (74)

اللہ کے آگے کیوں توبہ نہیں کرتے اور اس سے گناہ نہیں بخشواتے، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔