(5) سورۃ المائدۃ
(مدنی — کل آیات 120)
اِلَّا الَّـذِيْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَيْـهِـمْ ۖ فَاعْلَمُوٓا اَنَّ اللّـٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (34)
مگر جنہوں نے تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کرلی، تو جان لو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔