سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)

اِنِّـىٓ اُرِيْدُ اَنْ تَبُـوٓءَ بِاِثْمِىْ وَاِثْمِكَ فَتَكُـوْنَ مِنْ اَصْحَابِ النَّارِ ۚ وَذٰلِكَ جَزَآءُ الظَّالِمِيْنَ (29)

میں چاہتا ہوں کہ میرا اور اپنا گناہ تو ہی سمیٹ لے اور دوزخی بن جائے، اور ظالموں کی یہی سزا ہے۔