سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)

لَّقَدْ كَفَرَ الَّـذِيْنَ قَالُـوٓا اِنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْمَسِيْحُ ابْنُ مَرْيَـمَ ۚ قُلْ فَمَنْ يَّمْلِكُ مِنَ اللّـٰهِ شَيْئًا اِنْ اَرَادَ اَنْ يُّـهْلِكَ الْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَـمَ وَاُمَّهٝ وَمَنْ فِى الْاَرْضِ جَـمِيْعًا ۗ وَلِلّـٰهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَـهُمَا ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۚ وَاللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (17)

بے شک وہ کافر ہوئے جنہوں نے کہا کہ اللہ تو وہی مریم کا بیٹا مسیح ہے، کہہ دے کہ پھر اللہ کے سامنے کس کا بس چل سکتا ہے اگر وہ چاہے کہ مریم کے بیٹے مسیح اور اس کی ماں اور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کو ہلاک کر دے، اور آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے، جو چاہے پیدا کرتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔