سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)

فَاِنْ عُثِرَ عَلٰٓى اَنَّـهُمَا اسْتَحَقَّـآ اِثْمًا فَاٰخَرَانِ يَقُوْمَانِ مَقَامَهُمَا مِنَ الَّـذِيْنَ اسْتَحَقَّ عَلَيْـهِـمُ الْاَوْلَيَانِ فَيُـقْسِمَانِ بِاللّـٰهِ لَشَهَادَتُنَـآ اَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِـهِمَا وَمَا اعْتَدَيْنَـآۖ اِنَّـآ اِذًا لَّمِنَ الظَّالِمِيْنَ (107)

پھر اگر اس بات کی اطلاع ہو جائے کہ وہ دونوں گناہ کے مستحق ہوئے تو ان کی جگہ ان میں سے دو گواہ کھڑے ہوں جن کا حق دبایا گیا ہے، پھر اللہ کی قسم کھائیں کہ ہماری گواہی ان کی گواہی سے زیادہ سچی ہے اور ہم نے زیادتی نہیں کی، ورنہ ہم بے شک ظالموں میں سے ہوں گے۔