(49)
سورۃ الحجرات
(مدنی — کل آیات 18)
اِنَّ الَّـذِيْنَ يُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّّرَآءِ الْحُجُرَاتِ اَكْثَرُهُـمْ لَا يَعْقِلُوْنَ
(4)
بے شک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں اکثر ان میں سے عقل نہیں رکھتے۔