سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(49) سورۃ الحجرات
(مدنی — کل آیات 18)

اِنَّ الَّـذِيْنَ يَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَـهُـمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّـٰهِ اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ امْتَحَنَ اللّـٰهُ قُلُوْبَـهُـمْ لِلتَّقْوٰى ۚ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّاَجْرٌ عَظِـيْمٌ (3)

بے شک جو لوگ اپنی آوازیں رسول اللہ کے حضور دھیمی کر لیتے ہیں یہی لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں کو پرہیزگاری کے لیے جانچ لیا ہے، ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے۔