(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)
ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ قَالُوْا لِلَّـذِيْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّـٰهُ سَنُطِيْعُكُمْ فِىْ بَعْضِ الْاَمْرِ ۖ وَاللّـٰهُ يَعْلَمُ اِسْرَارَهُمْ (26)
یہ اس لیے کہ وہ ان لوگوں سے کہنے لگے جنہوں نے اسے ناپسند کیا جو اللہ نے نازل کیا ہے کہ بعض باتوں میں ہم تمہارا کہا مانیں گے، اور اللہ ان کی رازداری کو جانتا ہے۔