سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)

فَهَلْ عَسَيْتُـمْ اِنْ تَوَلَّيْتُـمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِى الْاَرْضِ وَتُقَطِّعُـوٓا اَرْحَامَكُمْ (22)

پھر تم سے یہ بھی توقع ہے کہ اگر تم ملک کے حاکم ہو جاؤ تو ملک میں فساد مچانے اور قطع رحمی کرنے لگو۔