سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)

وَالَّـذِيْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُـمْ هُدًى وَّاٰتَاهُـمْ تَقْوَاهُمْ (17)

اور جو راستہ پر آگئے ہیں اللہ انہیں اور زیادہ ہدایت دیتا اور انہیں پرہیزگاری عطا کرتا ہے۔