سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)

اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَيِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُيِّنَ لَـهٝ سُوٓءُ عَمَلِـهٖ وَاتَّبَعُـوٓا اَهْوَآءَهُمْ (14)

پس کیا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے واضح دلیل پر ہو وہ اس جیسا ہو سکتا ہے جسے اس کے برے عمل اچھے کر کے دکھائے گئے ہوں اور انہوں نے اپنی ہی خواہشوں کی پیروی کی ہو۔