(47) سورۃ محمد
(مدنی — کل آیات 38)
اَفَلَمْ يَسِيْـرُوْا فِى الْاَرْضِ فَيَنْظُرُوْا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ ۚ دَمَّرَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ ۖ وَلِلْكَافِـرِيْنَ اَمْثَالُـهَا (10)
کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی کہ وہ دیکھتے ان کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے، اللہ نے انہیں ہلاک کر دیا اور منکروں کے لیے ایسی ہی (سزائیں) ہیں۔