(45)
سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)
فَلِلّـٰهِ الْحَـمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
(36)
پس سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں کا رب اور زمین کا رب سارے جہانوں کا رب ہے۔