(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)
ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُـمْ اٰيَاتِ اللّـٰهِ هُزُوًا وَّغَرَّتْكُمُ الْحَيَاةُ الـدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ لَا يُخْرَجُوْنَ مِنْـهَا وَلَا هُـمْ يُسْتَعْتَبُوْنَ (35)
یہ اس لیے کہ تم اللہ کی آیتوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے اور تمہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا تھا، پس آج وہ اس سے نہ نکالے جائیں گے اور نہ ان سے توبہ طلب کی جائے گی۔