سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)

هٰذَا هُدًى ۖ وَالَّـذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيَاتِ رَبِّـهِـمْ لَـهُـمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْـمٌ (11)

یہ (قرآن) تو ہدایت ہے، اور جو اپنے رب کی آیتوں کے منکر ہیں ان کے لیے سخت دردناک عذاب ہے۔