(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)
مِّنْ وَّّرَآئِهِـمْ جَهَنَّـمُ ۖ وَلَا يُغْنِىْ عَنْـهُـمْ مَّا كَسَبُوْا شَيْئًا وَّلَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ اَوْلِيَآءَ ۖ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ عَظِيْـمٌ (10)
ان کے سامنے جہنم ہے، اور جو کچھ انہوں نے کمایا تھا ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ وہ معبود کام آئیں گے جنہیں اللہ کے سوا حمایتی بنا رکھا تھا، اور ان کے لیے بڑاعذاب ہے۔