(4)
سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّـٰهِ نَصِيْـرًا
(45)
اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے، اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔